urdu shayari post 2
وہ چاۓ رکھی ہے ٹیبل پر اتوار پرانے لے آؤ
ہم کہہ دینگے آج چھُٹی ہے تم یار پرانے لے آؤ
----------------------------------------------
جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا۔۔
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں
اوڑھنے والے اور ۔۔
ان کا موازنہ نہ کیجیئے ..
اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو
----------------------------------------------
مطمئن ہوں تیرے جانے سے بظاہر لیکن
کھا رہا ہے مجھے اندر سے اسی بات کا دکھ
----------------------------------------------
میں ڈرتا ہوں اس وقت سے کہ کوئی
پوچھ نہ لے۔
اگر وہ روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے .....💔💔😔؟
-------------------------------------------------
روح من
میں کسی سڑک پر مئی کی راتوں میں
میں تمہیں اونچی جگہ پر بٹھا کر خود تمہارے قدموں میں بیٹھ کر تمہیں سننا چاہتا ہوں
تمہارے لبوں سے نکلنے والے گلابوں کی خوشبو لینا چاہتا ہوں
-------------------------------------------------
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
--------------------------------------------------
💞 کچھ خواب تم نے توڑ دیئے _ صاحب 💔
💯 باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیئے -----
-------------------------------------------------
پھر یوں ہوا کی اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
اسے لگا کچے مکان میں عیش و آرام کہاں😒
--------------------------------------------------
ہوش اب آتا نہیں بےہوش ہی رہتے ہیں ہم
جبسے میخانا بنا ہے انکی انکھوں میں صنم
-------------------------------------------------
اِس سے بڑھ کے دکھ کیا ہوگا ۔۔۔
ہم جن سے بات کرنے کے لئے تڑپ رہے ہوں
انھیں ہماری چند منٹ کی باتیں لیکچر لگنے لگیں
No comments